Posted inInformationWeather

آسٹریلیا میں خشک سالی کے باعث گندم کی پیداوار 11 فیصد کم ہونے کا امکان

سڈنی ۔ 23 جون (اے پی پی) آسٹریلیا کے محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ ملک میں جولائی سے ستمبر کے دوران خشک سالی کے باعث گندم کی پیداوار 11 فیصد کم ہونے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق یکم جولائی سے ستمبر کے آخر تک ہونے والی اوسط بارشوں […]

%%footer%%