Pakistan aim to undertake 5G technology 2020

Huawei is persuading Pakistan to undertake its low-cost 5G technology to go digital ecosystem. Keeping in scrutiny, Pakistan make an effort for the commercial deployment of 5G services in the second half of next year.

Pakistan aim to undertake 5G technology 2020Huawei estimates that 5G will bring industry opportunities worth $1.2 trillion to South Asia and Southeast Asia over the next five years.

“Huawei has already established a strong presence in the Pakistani market,” a senior Pakistan Telecommunications Authority official disclosed. “This should give them an edge.”

Close links between Beijing and Islamabad are also expected to boost Huawei’s 5G ambitions in Pakistan, a country that has already benefited from investment worth tens of billions of dollars under China’s flagship Belt and Road Initiative.

Mohammad Suhail, Head of the Karachi-based Topline Securities Investors’ Advisory said that “Attractive tariffs for 5th Generation users will be the key to encouraging a large number of customers.”

Charges for data services in Pakistan were elevated than in many other developing economies, Suhail said, with gear outlays and the high prices for 5 Generation spectrum anticipated to add to cost pressures.

The post Pakistan aim to undertake 5G technology 2020 appeared first on Technology Times.

Reference: www.technologytimes.pk

ایڈمن کنٹرول کو بہتر بنانے کے ساتھ ساتھ واٹس ایپ نے صارف کو گروپس میں ایڈ ہونے یا نہ ہونے کا اختیار دے دیا ہے

کیلیفورنیا(این این آئی) پیغام رسانی کی مقبول ترین ایپ واٹس ایپ نے صارفین کی ایک دیرینہ مشکل کو آسان کردیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق عمومی طور پر کوئی بھی واٹس ایپ یوزر گروپ بنا کر بغیر اجازت کسی بھی صارف کو ایڈ کرتا تھا جس پر صارفین سخت ناپسندیدگی کا اظہار کرتے تھے اور بلااجازت کسی انجان گروپ میں زبردستی ایڈ ہونے کے معاملے پر میسجنگ ایپ کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے تھے۔اب واٹس ایپ نے اس پریشانی کا حل پیش کردیا ہے، ایڈمن کنٹرول کو بہتر بنانے کے ساتھ ساتھ واٹس ایپ نے صارف کو گروپس میں ایڈ ہونے یا نہ ہونے کا اختیار دے دیا ہے، اس نئی اپ ڈیٹ کی وجہ سے کسی کو گروپ میں ایڈ کرنے کیلیے صارف کی اجازت درکار ہوگی۔

The post واٹس ایپ نے صارفین کی بڑی پریشانی کا حل پیش کردیا appeared first on JavedCh.Com.

Reference: JavedCh.Com

بھارت میں معروف موبائل گیم پب جی پر پابندی کا مطالبہ

نئی دہلی(این این آئی)جنوبی بھارت میں معروف موبائل گیم کھیلنے پر ماں کی ڈانٹ سے بچے کی خودکشی کے واقعے کے بعد قومی سطح پر اس گیم کی پابندی کے مطالبہ زور پکڑنے لگا۔بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارتی حیدر آباد میں 16 سالہ بچے نے انگریزی کے امتحان کی تیاری کے بجائے

آن لائن گیم کھیلنے پر والدین کی جانب سے سرزنش کیے جانے پر پنکھے سے لٹک کر خودکشی کرلی تھی۔اس واقعے کے بعد بچے کے والد نے پب جی کے نام سے مشہور گیم پر پابندی کا مطالبہ کیا۔پابندی کے حامیوں کا کہنا تھا کہ یہ گیم خطرناک حد تک آپ کا دھیان اپنی جانب مبذول کرکے رکھتا ہے۔واضح رہے کہ رواں سال مارچ کے مہینے میں ریاست مہاراشترا میں 2 نوجوان ریل کی پٹڑیوں کے قریب اپنے فون میں گیم کھیلنے میں مگن تھے کہ ایک ٹرین کی زد میں آکر ہلاک ہوگئے تھے۔پب جی کو جنوبی کوریا کی کمپنی نے تیار کیا تھا جس میں کھلاڑی ایک جزیرے پر اترتے ہیں اور ایک دوسرے کو مارتے ہیں۔2017 میں اس گیم کو متعارف کرائے جانے کے بعد سے اس نے دنیا بھر سے کروڑوں لوگوں کی توجہ حاصل کی۔گزشتہ سال دسمبر کے مہینے تک اس گیم کے صرف موبائل کیلئے 20 کروڑ سے زائد ڈاؤن لوڈز تھے۔بھارتی ریاست گجرات کے چند شہروں میں پہلے ہی اس گیم پر پابندی عائد کی جاچکی تھی۔اس پابندی کی وجہ بتاتے ہوئے حکومت نے کہا تھا کہ اس سے عوام پرتشدد ہورہے ہیں اور طلبہ کی توجہ اسکول سے ہٹ رہی ہے۔

The post بھارت میں معروف موبائل گیم پب جی پر پابندی کا مطالبہ appeared first on JavedCh.Com.

Reference: JavedCh.Com

Freelancing Upwork to detached free bids on projects

A global traditional freelancing giant Upwork has recently announced that it is “revamping the structure and pricing of Connects” be in motion to prop up professional freelancers and agencies to win more contracts. Freelancers will now have to pay for each bid proposal.

Freelancing Upwork to detached free bids on projectsThe revamped pricing structure of Connects will be altered for existing users between May and June. Whereas, new users will see this change by the end of this month.

According to the Upwork’s new policy, the cost per connect will be $0.15 and the platform will no longer provide 60 free Connects to the freelancers or 80 free Connects in case of agencies on monthly bases.

Remarkably, a user will have to spend 1 to 6 Connects to submit a proposal which was beforehand done in 0 to 2 Connects, depending on the job’s nature. However, proposals submitted to invites from clients will remain free.

Refurbish policy sounds like a positive change for experienced freelancers and meanwhile, it sounds bad for inexperienced freelancers. Professionals thought unskilled freelancers create distrust on the platform.

Moreover, freelancers working from emerging markets like Pakistan sees a hurdle to put in the bulky amount in their Upwork’s account to pay out on Connects for jobs’ proposals.

The post Freelancing Upwork to detached free bids on projects appeared first on Technology Times.

Reference: www.technologytimes.pk

نسل پرستی پر مبنی پیغامات ممنوع ہونگے: فیس بک کا اعلان

سماجی رابطوں کی سب سے بڑی ویب سائٹ فیس بُک کا کہنا ہے کہ اگلے ہفتے سے فیس بُک اور انسٹاگرام پر سفید فام قوم پسند اور علیحدگی پسند عناصر کی تعریف، حمایت اور نمائندگی کرنے پر پابندی عائد کر دی جائے گی۔

فیس بُک نے عہد کیا ہے کہ وہ دہشت گرد  تنظیموں  کی جانب سے فیس بُک پرجاری  کیے جانے والے مواد کی شناخت کرنے اور اس پر پابندی لگانے کی صلاحیت کو بہتر بنائے گا۔

فیس بک کے وہ صارفین جو ویب سائٹ پر قابل اعتراض الفاظ اور جملوں کی تلاش کر رہے ہوں انھیں فیس بک اُس تنظیم کی ویب سائٹ پر لے جائے گا جو انتہائی دائیں بازو کی انتہا پسندی سے نمٹنے کے لیے کام کر رہی ہے۔

یاد رہے کہ نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں دو مساجد پر دہشت گرد کی جانب سے حملوں کی لائیو ویڈیو فیس بُک پر چلانے کے بعد فیس بُک کو کافی دباؤ کا سامنا کرنا پڑا ہے ۔

Reference: http://www.trt.net.tr/urdu