پی ایس ایل کی فرنچائز پشاور زلمی کے کپتان ڈرین سیمی کو پاکستان کی اعزازی شہریت اور اعلیٰ سول ایوارڈ سے نوازا جائے گا، پی سی بی ڈیرن سیمی کی پاکستان کے لئے خدمات ناقابل فراموش ہیں ، شہریت اور اعلی ترین سول ایوارڈ ڈیرن سیمی اور پشاور زلمی کے لئے باعث اعزاز ہے ، چیئرمین پشاور زلمی جاوید آفریدی