ٹیلٹ سامنے لانے کے لئے نچلے درجے پر کھلاڑیوں کو مراعات کا نظام متعارف کرنے کی ضرورت ہے، رمیز راجہ

اسلام آباد ۔ 15 مئی (اے پی پی) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان رمیز راجہ نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو فرسٹ کلاس کھلاڑیوں کو مراعات دینی چاہییں کیونکہ ملک کی نمائندگی کرنے کے لیے یہاں سے نیا ٹیلنٹ سامنے آتا ہے، نچلے درجے پر بھی کھلاڑیوں کو مراعات […]