پاکستان کے ہر کونے کونے سے ٹینس کا کھلاڑی چیمپئن بن سکتا ہے، کامران خلیل

اسلام آباد ۔ 19 جون (اے پی پی) آئی ٹی ایف ٹیوٹر کوچ کامران خلیل نے کہا ہے کہ پاکستان کے ہر کونے کونے سے ٹینس کا کھلاڑی چیمپئن بن سکتا ہے لیکن کھلاڑیوں پر توجہ دینے کی ضرورت ہے۔ گذشتہ روز اے پی پی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان میں […]