ملک کے بیشتر علاقوں میں تیزہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

اسلام آباد ۔ 26 جولائی (اے پی پی) ملک کے بیشتر علاقوں میں تیزہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان ہے جبکہ بعض مقامات پر موسلا دھار بارش بھی متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج پیر کے روز زیریں سندھ، زیریں بلوچستان، بالائی خیبرپختونخوا، بالائی پنجاب ، گلگت بلتستان، کشمیراور ملحقہ پہاڑی […]