اسلام آباد ۔ 28 اگست (اے پی پی) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ڈومیسٹک سیزن 2020-21ءکے لئے 6 ایسوسی ایشنز کی کرکٹ ٹیموں کا اعلان کردیا ہے۔ سیزن کا آغاز 30 ستمبر سے شروع ہونے والے قومی ٹی ٹونٹی کپ سے ہوگا۔ ایونٹ کا پہلا مرحلہ ملتان اور دوسرا مرحلہ راولپنڈی میں کھیلا […]