کلاؤڈ ایک ایسا نیٹ ورک ہوتا ہے جو WAN ، LAN یا VPN پر سروسسس یعنی خدمات فراہم کرتا ہے۔
ای میل ، ویب کانفرنسنگ ، کسٹمر ریلیشنشمنٹ مینجمنٹ (سی آر ایم) جیسی ایپلی کیشنز ، کلاوڈ پر چل سکتی ہیں۔
کلاؤڈ کمپیوٹنگ کیا ہے؟
کلاؤڈ کمپیوٹنگ کا مقصد ایپلی کیشنز کی آن لائن رسائی حاصل کرنا یا دینا ہے۔ یہ آن لائن انفراسٹرکچر، پلیٹ فارم اور سوفٹ وئرکی سروس کے طور پہ پیش کیا جاتاہے۔
[private role=”editor”]Text for Editors[/private]