چاول کی برآمدات میں دسمبر 2017ءکے دوران 28 فیصد اضافہ

اسلام آباد ۔ 24 جنوری (اے پی پی) دسمبر 2017ءکے دوران چاول کی برآمدات میں 28 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق دسمبر 2017ءکے دوران چاول کی ملکی برآمدات کا حجم 198.9 ملین ڈالر تک بڑھ گیا

Reference: http://urdu.app.com.pk