پی سی بی الیو ن نے ڈیپارٹمنٹل ٹی 20 کرکٹ چیمپیئن شپ کے دوسرے روز ہاہر ایجوکیشن کمیشن 14 رنز سے ہرا دیا

اسلام آباد ۔ 2 مئی (اے پی پی) پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام ڈیپارٹمنٹل ٹی 20 کرکٹ چیمپیئن شپ کے دوسرے روز پی سی بی الیون نے ہاہر ایجوکیشن کمیشن کو بھی 14 رنز سے ہرا دیا،پی سی بی الیون نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتےہوئے مقررہ 20 ا ور 6 وکٹوں کے نقصان پر 119 رنزبنائے، ثنائ عروج نے سات چوکوں کی مدد 47 رنز، فریحہ محمود نے ایک چھکے اور دو چوکوں کی مدد سے 26 رنز بنائے، مہک امین نے 16 رنز اور اقصی عابد نے 20 رنز دے کر تین، تین کھلاڑیوں کو آﺅٹ کیا۔ جواب میں ہائر ایجوکیشن کمیشن کی ٹیم مطلوبہ ہدف پورا نہ کرسکی بلکہ پوری ٹیم 4۔19 اوورز میں 105 رنز بنا کر آو¿ٹ ہوگئی

Reference: http://urdu.app.com.pk