پیٹ کی چربی پگھلانے کیلئے گھر میں ہی بس یہ معمولی سا کام کریں، اورکچھ ہی دنوں میں جادوئی اثر دیکھیں

اسلام آباد(مانیٹر نگ ڈیسک)پیٹ کی چربی پگھلانے کے لئے کئی ٹوٹکے دیکھیں ہوں گے لیکن آج ہم آپ کو ایک ایسا قدرتی نسخہ بتائیں گے جس کے استعمال سے آپ کے پیٹ کی چربی بہت تیزی کے ساتھ پگھلے گی۔یہ ایک انتہائی آسان اور قدرتی نسخہ ہے اور آپ کو ہر روز صبح 8بجے اسے استعمال کرنا ہے۔اجزاء100گرام خشک آلو بخاراایک لیٹر صاف پانی بنانے کا طریقہ آلو بخارے کو ایک ہفتے کے لئے پانی میں بھگودیں

اور ایک ہفتے بعد چھان لیں۔اس مشروب کاایک گلاس ہر صبح ناشتے سے قبل استعمال کریں۔اس کی وجہ سے آپ کا نظام انہضام بہتر طریقے سے کام کرے گا اور ساتھ ہی معدہ ٹھیک ہوگا،قبض دور ہوگی اور جسم سے زہریلے مادے نکلنے لگیں گے۔اس کی وجہ سے جسم اور کینسر ذیابیطس میں کا باعث بننے والے اجزاءبھی نکل جائیں گے اور آپ اپنے آپ کو ہلکاپھلکا محسوس کریں گے۔

The post پیٹ کی چربی پگھلانے کیلئے گھر میں ہی بس یہ معمولی سا کام کریں، اورکچھ ہی دنوں میں جادوئی اثر دیکھیں appeared first on JavedCh.Com.

Reference: http://javedch.com/healthنوٹ: یہ مضمون عام معلومات کے لیے ہے۔ قارئین صحت کے با رے ميں کسی بھی مضمون کے حوالے سے اپنے ڈاکٹر سےلازمي مشورہ لیں۔