جنوبی امریکی ملک پیرو میں 8 شدت کا زلزلہ آیا ہے۔
امریکی محکمہ ارضیات کے مطابق، یہ زلزلہ لاگوناس سے 80 کلومیٹر دور جنوب مشرق میں زیر زمین 115 کلومیٹر گہرائی میں آیا ۔
البتہ اس زلزلے سے کسی قسم کے جانی یا مالی نقصان نہیں اطلاع نہیں ملی ۔
Reference: http://www.trt.net.tr/urdu