پلاسٹک کی بوتلوں کا پانی کبھی استعمال نہ کیا جائے کیونکہ۔۔!!! سعودی غذائی علوم کے ماہر نے انتباہ جاری کردیا

ریاض(این این آئی)غذائی علوم کے ماہر احمد سلامتہ اللہ نے خبردار کیا ہے کہ پلاسٹک کی بوتلوں میں بھرا ہوا پانی مضر صحت ہے ،استعمال نہ کیا جائے۔ عرب ٹی وی کے مطابق انہوں نے ٹویٹر کے اپنے اکاؤنٹ پر مذکورہ انتباہ

جاری کرتے ہوئے واضح کیا کہ پلاسٹک کی بوتلوں سے پانی کم سے کم استعمال کیا جائے۔ایسی صورت میں تو پلاسٹک کی بوتلوں کا پانی بالکل نہ پیا جائے جب وہ نقل و حمل اور ذخیرہ کرتے وقت سورج کی شعاعوں سے متاثر ہوچکی ہوں

The post پلاسٹک کی بوتلوں کا پانی کبھی استعمال نہ کیا جائے کیونکہ۔۔!!! سعودی غذائی علوم کے ماہر نے انتباہ جاری کردیا appeared first on JavedCh.Com.

Reference: http://javedch.com/healthنوٹ: یہ مضمون عام معلومات کے لیے ہے۔ قارئین صحت کے با رے ميں کسی بھی مضمون کے حوالے سے اپنے ڈاکٹر سےلازمي مشورہ لیں۔