پاکستان ون ڈے کرکٹ کپ، فیڈرل ایریا کی ٹیم سرفہرست جبکہ سندھ دوسری اور بلوچستان تیسری پوزیشن

اسلام آباد ۔ 2 مئی (اے پی پی) پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام جاری پاکستان ون ڈے کرکٹ کپ میں فیڈرل ایریا کی ٹیم سرفہرست ہے جبکہ سندھ اور بلوچستان کی ٹیمیں بالترتیب دوسرے اور تیسرے نمبر پر ہیں۔چیئرمین، پاکستان کرکٹ بورڈ کے مشیر شکیل شیخ نے بتایا کہ ٹورنامنٹ میں ملک بھر سے پانچ ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں

Reference: http://urdu.app.com.pk