پاکستان میں ای کامرس کے رجحان کو بتدریج فروغ مل رہا ہے سٹیٹ بینک آف پاکستان

اسلام آباد ۔ 23 جنوری (اے پی پی) پاکستان میں ای کامرس کے رجحان کو بتدریج فروغ مل رہا ہے، 571 مقامی تاجروں نے بینکوں کے ذریعے ادائیگیاں کی ہیں جبکہ 9ارب 80کروڑ روپے کی مجموعی مقامی اشیاءو مصنوعات کی فروخت بھی ای کامرس کے ذریعے ہوئی ہے ۔

Reference: http://urdu.app.com.pk