پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے انتخابات 12 دسمبر کو اسلام آباد میں ہونگے

اسلام آباد ۔ 9 دسمبر (اے پی پی) پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے انتخابات 12 دسمبر کو سپریم کورٹ بلڈنگ اسلام آباد میں ہونگے۔ پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے الیکشن ریٹرننگ آفیسر اور سپریم کورٹ آف پاکستان کے ڈائریکٹر جنرل (انسانی حقوق) عامر سلیم رانا نے بتایا کہ انتخاب شیڈول کے مطابق 12 دسمبر کو ہونگے۔ انہوں نے کہا کہ ووٹر لسٹ پہلے ہی جاری کردی گئی اورپاکستان فٹ بال فیڈریشن کی کانگریس 23 ارکان پر مشتمل ہے

Reference: http://urdu.app.com.pk