پاکستان سکوائش فیڈریشن کے زیر اہتمام یو ایس جونیئر اور برٹش جونیئر کی تیاری کے لئے قومی کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ اسلام آباد میں جاری ہے

اسلام آباد ۔ 04 نومبر (اے پی پی) پاکستان سکوائش فیڈریشن کے زیر اہتمام یو ایس جونیئر اور برٹش جونیئر کی تیاری کے لئے قومی کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ مصحف علی سکوائش کمپلیکس اسلام آباد میں جاری ہے ۔پاکستان سکواش فیڈریشن کے گیم ڈویلپمنٹ آفیسر فلائٹ لیفٹیننٹ عامر اقبال نے بتایا کہ تربیتی کیمپ میں 16 کھلاڑی تربیت حاصل کررہے ہیں اور انہیں تین کوچز محمد یاسین ‘ فضل شاہ اورآصف جدید اور اعلیٰ معیار کی تربیت دے رہے ہےں۔ ا

Reference: http://urdu.app.com.pk