پاکستان سپر لیگ ایونٹ میں آج 2 میچز کھیلے جائیں گے

لاہور۔23 فروری(اے پی پی )پاکستان سپر لیگ کے پانچویں ایڈیشن میں آج 2 میچز کھیلے جائیں گے، پہلے میچ میں کراچی کنگز اور دفاعی چیمپئن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیمیں نیشنل اسٹیڈیم کراچی جبکہ دوسرے میچ میں لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیمیں قذافی اسٹیڈیم لاہور میں مدمقابل آئیں گی۔

Reference: http://urdu.app.com.pk

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *