پاکستانی صارفین کے لیئے خوشخبری  سامنے آگئی ہے ۔

 گزشتہ دنوں ایک ایسی منفرد کار ایکسپو سینٹر میں پیش کی گئی  ہے جس کی قیمت صرف ایک لاکھ 20ہزار ہے ۔

اس میں 3سیٹیں ہیں ہمسایہ ملک چین نے اس گاڑی کو تیار کیا ہے ۔

اس  گاڑی کی ایک اور خاص بات یہ بھی ہے معزور افراد بھی چلا سکتے ہیں ۔

یہ گاڑی بجلی سے چلتی ہے جس میں اے سی کی بجائے ڈرائیو نگ سیٹ پر پنکھا  نصب کیا گیا ہے

نمائش کے دوران اس کار نے عوام کی بڑی توجہ حاصل کی تھی ۔

 

Reference: http://www.trt.net.tr/urdu

Leave a comment

Post here Cancel reply