پانچواں ٹیسٹ سیریز کا آخری ہونے کے ساتھ ایلسٹر کک کے کیریئر کا بھی آخری میچ ہوگا

ندن ۔ 5ستمبر (اے پی پی) انگلینڈ اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پانچواں اور آخری ٹیسٹ میچ جمعہ سے11 ستمبر تک لندن میں کھیلا جائیگا۔ میزبان انگلینڈ کو بھارت کے خلاف پانچ میچوں کی سیریز میں 3-1 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔ پانچویں ٹیسٹ کی خاص بات یہ ہے کہ پانچواں ٹیسٹ سیریز کا آخری ہونے کے ساتھ ایلسٹر کک کے ٹیسٹ کیریئر کا بھی آخری ٹیسٹ میچ ہوگا

Reference: http://urdu.app.com.pk