برسٹول ۔ 30 جولائی (اے پی پی) انگلینڈ اور آسٹریلیا ویمن ٹیموں کے درمیان جاری ایشز سیریز کے سلسلے میں تیسرا اور آخری ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میچ (کل) بدھ کو برسٹول کے مقام پر کھیلا جائے گا۔ آسٹریلوی ٹیم ایشز سیریز میں اب تک ناقابل شکست ہے اور وہ پہلے ہی ون ڈے سیریز جیت کر اور ٹیسٹ میچ ڈرا کھیل کر ٹائٹل کا دفاع کر چکی ہے۔

Reference: http://urdu.app.com.pk

Leave a comment

Leave a Reply