لاہور۔24 جولائی(اے پی پی ) قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز سابق ٹیسٹ کرکٹر و سابق چیف سلیکٹر انضمام الحق نے کہا ہے کہ میری جگہ آنے والے نئے چیف سلیکٹر کو بھرپور سپورٹ کرنے کی درخواست کرتا ہوں اور کھلاڑیوں پر تنقید کرنے سے ان کی کارکردگی بہتر نہیں ہوتی بلکہ ان پر دباﺅ بڑ ھ جاتا ہے اسلئے ا نکی حوصلہ افزائی کی جانی چاہئے ،پاکستان کرکٹ بورڈ کے بلاگ میں انضمام الحق نے لکھا کہ بطور چیف سلیکٹر میرا معاہدہ 30جولائی کو ختم ہورہا ہے لیکن اس کے بعد آنے والے نئے چیف سلیکٹر کی بھی سپورٹ کی جانی چاہئے ۔

Reference: http://urdu.app.com.pk

Leave a comment

Post here