میڈرڈ۔ 2 جون (اے پی پی)لیول پول کلب نے یوئیفا چیمپئنز فٹ بال لیگ کا ٹائٹل جیت لیا، فاتح کلب نے فیصلہ کن معرکے میں ٹوٹن ہام ہاٹسپر کو 2-0 گولز سے شکست دے کر چھٹی مرتبہ ٹائٹل جیتنے کا اعزاز حاصل کیا۔

Reference: http://urdu.app.com.pk

Leave a comment

Leave a Reply