اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)شوگر ایک ایسا جان لیوا مرض ہے جس کی وجہ سے مریض انتہائی تکلیف میں مبتلا رہتا ہے ، ہاتھ پائوں سن ہو جانا، ہاتھ پائوں کا جلنا، سستی اورکاہلی کے ساتھ ساتھ بیزاری ایسی علامات ہیں جو کہ نفسیاتی طور پر بھی مریض کے متاثر ہونے کی نشانی ظاہر کرتی ہیں۔ یہاں ہم شوگر کے مریضوں کیلئے ایک ایسا ہی نسخہ بتانے جا رہے ہیں جس کے استعمال سے شوگر کے مریض کی شوگر 110تک آجائے گی اور اوپر بتائے گئے تکلیف دہ امراض سے بھی نجات حاصل ہو گی۔ نسخہ

بنانے کیلئے آپ کو اندر جو تلخ پچاس گرام، گڑ مار بوٹی پچاس گرام، جامن کی گٹھلی پچاس گرام اور سرسوں کا ساگ سوکھا ہوا بیس گرام درکار ہو گا۔ ان تمام اشیا کو ملا کر باریک پیس لیں اور روزانہ صبح ناشتے سے پہلے ایک چمچ اور ایک چمچ رات کھانے سے پہلے پانی کے ساتھ استعمال کریں۔یہ نسخہ دو ماہ لگاتار استعمال کریں، فرق آپ ہر ٹیسٹ پر محسوس کرینگے۔ نوٹ: یہ نسخہ صرف نیک نیتی اور مدد کے جذبے کے تحت شائع کیا جا رہا ہے ، مریض اپنے معالج کے مشورے سے استعمال کریں۔

The post ’’شوگر کا علاج اور وہ بھی سرسوں کے ساگ سے‘‘ ایسا طبی نسخہ جس کے استعمال سے شوگر 110تک آجائے appeared first on JavedCh.Com.

Reference: http://javedch.com/health

نوٹ: یہ مضمون عام معلومات کے لیے ہے۔ قارئین صحت کے با رے ميں كسي بھی مضمون کے حوالے سے اپنے ڈاکٹر سےلازمي مشورہ لیں۔

Leave a comment

Post here Cancel reply