لارڈز۔ 24 جون (اے پی پی) پاکستانی سپنر شاداب خان نے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں وکٹوں کی ففٹی مکمل کر لی۔ انہوں نے جنوبی افریقہ کے خلاف کھیلے گئے ورلڈ کپ کے 30 ویں میچ میں ڈی کوک کو آﺅٹ کر کے اپنے ایک روززہ بین الاقوامی کیریئر کی 50ویں وکٹ مکمل کیں۔

Reference: http://urdu.app.com.pk

Leave a comment

Post here