واشنگٹن ۔ 15 اگست (اے پی پی) کیرن خچانووف، روبرٹو باٹسٹا ایگٹ، لیوکاس پاﺅلی، ایڈرین منارینو اور میومیر کسمانووچ فتوحات برقرار رکھتے ہوئے سنسناٹی ماسٹرز ٹینس ٹورنامنٹ مینز سنگلز پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔

Reference: http://urdu.app.com.pk

Leave a comment

Post here