ٹوکیو۔ 28 ستمبر (اے پی پی)رگبی ورلڈ کپ 2019 میں میزبان جاپان نے آئرلینڈ اور ارجنٹائن نے ٹونگا کو شکست دے دی۔ جاپان میں جاری میگا ایونٹ میں گزشتہ روز کھیلے گئے گروپ اے کے میچ میں جاپان نے آئرلینڈ کو 12 کے مقابلے میں 19 پوائنٹس سے ہرایا، جاپان کی یہ ایونٹ میں مسلسل دوسری کامیابی ہے۔ گروپ سی میں کھیلے گئے میچ میں ارجنٹائن نے ٹونگا کو 28-12 سے شکست دے کر ٹورنامنٹ میں پہلی کامیابی سمیٹی۔

Reference: http://urdu.app.com.pk

Leave a comment

Post here