دفاعی چیمپئن نڈال، تھائم، اسنر اور ڈیل پوٹرو فتوحات برقرار رکھتے ہوئے یو ایس اوپن ٹینس مینز سنگلز کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

نیویارک۔ 3 ستمبر (اے پی پی) دفاعی چیمپئن رافیل نڈال، ڈومنک تھائم، جان اسنر اور جان مارٹن ڈیل پوٹرو فتوحات برقرار رکھتے ہوئے سال کے چوتھے اور آخری گرینڈ سلام ٹینس ٹورنامنٹ مینز سنگلز کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔

Reference: http://urdu.app.com.pk