دسمبر2017ءکے دوران چائے کی ملکی درآمدات میں8.47 فیصد کا اضافہ، پی بی ایس

اسلام آباد ۔ 07 فروری (اے پی پی) دسمبر2017ءکے دوران چائے کی ملکی درآمدات میں8.47 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان( پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق دسمبر2017ءکے دوران چائے کی ملکی درآمدات53 ملین ڈالر تک بڑھ گئیں

Reference: http://urdu.app.com.pk