حجامہ سنت رسولؐ، 72سے زائد بیماریوںکا علاج ان دو علوم کے ماہر ہی صحیح حجامہ کر سکتے ہیں ، جانئے وہ معلومات جو اس سے پہلے آپ کو معلوم نہیں ہونگی

لاہور ( این این آئی) حجا مہ ایک سنت علا ج ہے اور با قی سنتو ں کی طرح اس سنت کے لئے بھی صحیح علم کا ہو نا بہت ضروری ہے آج کل جگہ جگہ اور تقریبا ہر گلی میں لو گ حجا مہ کر رہے ہیں اور صحیح علم نہ ہونے کے با عث علا ج کے بجا ئے مرض کو مزید بگا ڑ رہے ہیںحجا مہ کو جدید میڈیکل سا ئنسی اُصولوں کے تحت کر نے کے لئے انا ٹومی اور فزیا لو جی کا علم ہو نا نہا یت ضروری ہے ان خیالا ت کا اظہار ڈاکٹر بلا ل احمد نے عثما نیہ انسٹیٹیو ٹ آف حجامہ ٹریٹمنٹ پریس والا با زار ٹاؤن شپ لا ہور میںحجامہ اور جدید میڈیکل سا ئنس کے موضوع پر لیکچر دیتے ہو ئے کیا انہوں نے بتا یا کہ جسم کے بعض مقا ما ت پر نروزاور خون کی نا لیاں انسا نی جلد کے بالکل قریب آجا تی ہیں اور انکو کٹ لگنے سے بہت زیا دہ نقصانا ت کا اندیشہ ہو تا ہے ۔انہوں نے بتا یا کہ حجا مہ سنت علاج 72سے زا ئد بیما ریوں سے نجا ت کا ذریعہ ہے ۔ انہوں نے مزید بتایا کہ حجامہ لگوانے سے طبیعت میں نشاط آجاتا ہے خون صاف کرتا ہے اور حرام مغز کو فعال کرتا ہے ۔

The post حجامہ سنت رسولؐ، 72سے زائد بیماریوںکا علاج ان دو علوم کے ماہر ہی صحیح حجامہ کر سکتے ہیں ، جانئے وہ معلومات جو اس سے پہلے آپ کو معلوم نہیں ہونگی appeared first on JavedCh.Com.

Reference: http://javedch.com/healthنوٹ: یہ مضمون عام معلومات کے لیے ہے۔ قارئین صحت کے با رے ميں کسی بھی مضمون کے حوالے سے اپنے ڈاکٹر سےلازمي مشورہ لیں۔