اسلام آباد ۔ 5 فروری (اے پی پی) پاک بنگلہ دیش کرکٹ ٹیسٹ میچ کھیلنے کے لیے بنگلہ دیشی ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان 2 میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ کل( جمعے کو) سے 11 فروری (منگل)تک راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان ٹیسٹ کرکٹ ٹیم نے میچ کے لیے اپنے تربیتی سیشن کا آغاز گزشتہ روز کردیا۔

Reference: http://urdu.app.com.pk

Leave a comment

Leave a Reply