ایشین گیمز کی تیاری کےلئے کھلاڑیوں کے تربیتی کیمپ 20 جون سے شروع ہونگے

اسلام آباد ۔ 11 جون (اے پی پی) پاکستان سپورٹس بورڈ کے تعاون اور مختلف کھیلوں کی فیڈریشنز کے زیراہتمام ایشین گیمز کی تیاری کےلئے کھلاڑیوں کے تربیتی کیمپ 20 جون سے شروع ہونگے۔ ایشین گیمز 18 اگست سے 2 ستمبر تک انڈونیشیا میں کھیلے جائینگے ۔

Reference: http://urdu.app.com.pk