ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 2018ءمیں شرکت کےلئے پاکستان ٹیم (کل) دبئی روانہ ہوگی

اسلام آباد ۔ 10ستمبر (اے پی پی) پاکستان کی ٹیم ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 2018ءمیں شرکت کےلئے منگل کو دبئی روانہ ہوگی، ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ شروع ہونے میں چار دن باقی، ٹورنامنٹ 15 ستمبر سے متحدہ عرب امارات میں شروع ہوگا۔ ٹورنامنٹ 28 ستمبر کو اختتام پذیر ہوگا۔

Reference: http://urdu.app.com.pk