ایشیئن گیمز مینز فیلڈ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان ٹیم اپنا دوسرا میچ (بدھ کو اومان کے خلاف کھیلے گی

جکارتہ ۔ 21 اگست (اے پی پی) پاکستان ٹیم ہاکی ٹیم ایشیئن گیمز فیلڈ ہاکی ایونٹ میں اپنا دوسرا میچ بدھ کو اومان کے خلاف کھیلے گیا۔ اٹھارہویں ایشیئن گیمز مینز میں فیلڈ ہاکی ٹورنامنٹ کا آغاز ہوچکا ہے جس میں میں شائقین ہاکی کو انتہائی دلچسپ اور کانٹے دار مقابلے دیکھنے کو ملیں گے ۔ ا

Reference: http://urdu.app.com.pk