اگر آپ دوائیاں کھا کر تھک چکے ہیں تو سردرد کا یہ آسان طریقہ آزمائیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کام کاج سے جسم کی تھکاوٹ اور طرح طرح کے مساج سے دور کرنے کی کوشش کی جاتی ہے لیکن پھر بھی آفاقہ نہیں ہوتا ۔ہر چیز اگر درست طریقے سے کی جائے تب ہی اس کا فائدہ حاصل ہوتا ہے ۔سرد در عام لیکن بہت تکلیف دے عمل ہے اس کیلئے اکثرلوگ دوائیوں یا مساج کا طریقہ اختیار کرتے ہیںلیکن پھر بھی بروقت آرام نہیں آتامگر ایک سادہ طریقہ جو جسم کیلئے فائدہ مند ہے اور اس کیلئے کوئی خرچہ یا مہارت کی بھی ضرورت نہیں۔
اس مساج کیلئے آپ کو صرف یہ عمل کرنا ہوگا:
اپنی بھنوؤں کے درمیان کے پوائنٹ کو نرمی سے دبائیں اور اپنی انگلی کو تین سینٹی میٹر اوپر کی جانب لے جائیں۔اب اس جگہ کو 60سیکنڈ تک دباکر رکھیں اور آپ کو نتائج کیلئے زیادہ انتظار نہیں کرنا پڑیگا۔

The post اگر آپ دوائیاں کھا کر تھک چکے ہیں تو سردرد کا یہ آسان طریقہ آزمائیں appeared first on JavedCh.Com.

Reference: http://javedch.com/healthنوٹ: یہ مضمون عام معلومات کے لیے ہے۔ قارئین صحت کے با رے ميں کسی بھی مضمون کے حوالے سے اپنے ڈاکٹر سےلازمي مشورہ لیں۔