اگرآپ صحتمندرہنا چاہتے ہیں تو دن میں توانائی کیلئے جو بھی لیتے ہیں اس میں کس چیز کا 10 فیصد سے کم ہونا بے حد ضروری ہے،عالمی ادارہ صحت نے انتباہ جاری کردیا

نیویارک(سی ایم لنکس)عالمی ادارہ صحت(WHO)نے موٹاپے سے جنگ کی مہم کے تحت جاری ہدایات میں لوگوں سے موٹاپا پر قابو پانے اور دانتوں کی حفاظت کے لئے چینی کی مقدار نصف کرنے کو کہا ہے مزید چینی سے صحت کو ہونے والے نقصان سے آگاہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر صحت مند رہنا ہے تو دن میں توانائی کے لئے جو بھی لیتے ہیں اس میں چینی کا فیصد 10 سے کم ہونا بے حد ضروری ۔ (WHO)کے نئے ہدایات کے تحت ایک نوجوان کا وزن عام ہے ،

اسے ایک دن میں 6چمچے سے زیادہ چینی کا استعمال نہیں کرنا چاہئے۔تنظیم کے اعداد و شمار کے مطابق ہر سال کم سے کم 28 لاکھ نوجوانوں کی موت مزید وزن اور موٹاپا کی وجہ ہوتی ہے ، تنظیم کے ہی اعداد و شمار کے مطابق 4 کروڑ سے زیادہ بچے 5 سال کی عمر تک آتے آتے زیادہ وزن کی زد میں آ جاتے ہیں اگر اعداد وشمار کی بات کی جائے توں تقریبا 50  کروڑ لوگ موٹاپے کا شکار ہیں اور موٹے لوگوں کی تعداد مسلسل بڑھتی جا رہی ہے ۔

The post اگرآپ صحتمندرہنا چاہتے ہیں تو دن میں توانائی کیلئے جو بھی لیتے ہیں اس میں کس چیز کا 10 فیصد سے کم ہونا بے حد ضروری ہے،عالمی ادارہ صحت نے انتباہ جاری کردیا appeared first on JavedCh.Com.

Reference: http://javedch.com/healthنوٹ: یہ مضمون عام معلومات کے لیے ہے۔ قارئین صحت کے با رے ميں کسی بھی مضمون کے حوالے سے اپنے ڈاکٹر سےلازمي مشورہ لیں۔