اکیسویں فیفا ورلڈ کپ 2018ءمیںبدھ کو مزید چار میچ کھیلے جائینگے

ماسکو ۔ 26 جون (اے پی پی) اکیسویں ورلڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ 2018ءمیں بدھ کو مزید چار میچ کھیلے جائینگے۔ روس میں عالمی کپ فٹ بال ٹورنامنٹ میں کانٹے دار مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے جس میں اب تک بڑی ٹیموں کی مایوس کن کارکردگی سامنے آئی ہے۔

Reference: http://urdu.app.com.pk