انگلینڈ اور کروشیا کے درمیان اکیسویں ورلڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ کا دوسرا سیمی فائنل میچ بدھ کو کھیلا جائیگا

ماسکو ۔ 10 جولائی (اے پی پی) انگلینڈ اور کروشیا کی ٹیموں کے درمیان اکیسویں ورلڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ کا دوسرا سیمی فائنل میچ بدھ کو کھیلا جائیگا۔ اکیسواں ورلڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ اختتامی مراحل کی طرف گامزن ہوگیا ہے۔ میگا ایونٹ کے دوسرے سیمی فائنل میچ میں کروشیا کو انگلینڈ کا چیلنج درپیش ہوگا۔

Reference: http://urdu.app.com.pk