انڈونیشیا کے  جزیرے سولا ویسی   زلزلےسے لرز اٹھا۔

 ملکی محکمہ موسمیات کے مطابق ، اس زلزلے  کی شدت 5 تھی جس کا مرکز   ڈونگ گالا  علاقے  سے 52 کلومیٹر دور  شمال مغرب  میں زیر زمین 10 کلومیٹر گہرا تھا ۔

حکام کا کہنا ہےکہ فی الوقت اس  زلزلے  سے کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔

 گزشتہ سال بھی جزیرے  پر 7اعشاریہ 5 شدت کے زلزلے نے تباہی مچا دی تھی جس کے  نتیجے میں  4 ہزار 340 افراد ہلاک ہو گئے تھے۔

 

Reference: http://www.trt.net.tr/urdu

Leave a comment

Post here