انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے زیر اہتمام آئی سی سی ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 2019ء30 مئی سے انگلینڈ میں شروع ہوگا

دبئی ۔ 24 مئی (اے پی پی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے زیر اہتمام آئی سی سی ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 2019ء30 مئی سے انگلینڈ میں شروع ہوگا جو 14 جولائی 2019ءکو اختتام پذیر ہوگا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے اعلامیے کے مطابق میگا ایونٹ 30 مئی سے 14 جولائی تک انگلینڈ اینڈ ویلز میں کھیلا جائے گا

Reference: http://urdu.app.com.pk