اسپینش فٹ بال لیگ، ریال میڈرڈ نے سیلٹا ویگو کو 6-0 گولز سے ہرا دیا،

میڈرڈ ۔ 13 مئی (اے پی پی) اسپینش لا لیگا فٹ بال لیگ میں ریال میڈرڈ نے سیلٹا ویگو کلب کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 6-0 گولز سے شکست دے دی۔ اسپینش لالیگا کے سلسلے میں کھیلے گئے میچ میں ریال میڈرڈ نے انتہائی شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے سیلٹا ویگو کلب کو با آسانی 6-0 گولز سے شکست دے دی،

Reference: http://urdu.app.com.pk