آسٹریلیا نے چیمپئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ کا ٹائٹل جیت لیا، فاتح ٹیم نے فیصلہ کن معرکے میں بھارت کو پنالٹی اسٹروکس پر 3-1 گولز سے شکست دی

ایمسٹرڈیم۔ یکم جولائی (اے پی پی) آسٹریلیا نے ایف آئی ایچ چیمپئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ کا ٹائٹل جیت لیا، آسٹریلوی ٹیم نے فیصلہ کن معرکے میں بھارت کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد پنالٹی اسٹروکس پر 3-1 گولز سے شکست دے کر چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کیا، ہالینڈ نے ارجنٹائن کو ہرا کر تیسری پوزیشن حاصل کی۔

Reference: http://urdu.app.com.pk